پانچویں جماعت میں اردو کی کتاب میں یہ نظم تھی۔


 پانچویں جماعت میں اردو کی کتاب میں یہ نظم تھی۔
آج دیکھ کر بچپن یاد آ گیا۔
یہ نظم ساقی جاوید صاحب مرحوم کی ھے .وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ، شاعر اور قابل و نفیس شخصیت کے مالک تھے اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
منقول

Post a Comment

0 Comments